چوکی،تونین، کڈیالہ بڑی عید پر اچانک بجلی کے وولٹیج کم ہو جانا ۔۔ پھر پچھلی رات تونین گاوں ٹہلہ کے رہائشی قیصر ولد راجہ گلاب خان گھر میں بجلی کے سٹیبلائزر سے کرنٹ لگنے سے شہید ہو نا ۔۔۔ بہت ہی تکلیف دہ سانحہ ہے۔عید پر اچانک بجلی کے وولٹیج کم ہو جانا عوام پر بہت ظلم ہے. اللہ پاک قیصر بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
1,175