816

جنڈالہ تاپیرگلی روڈ خستہ حالی کی شکار

سماہنی (سماہنی ڈاٹ کام سپیشل رپورٹ) جنڈالہ تا پرگلی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سفر کرنا محال نوٹس لینے کا مطالبہ وزیر اعظم ازدکشمر راجہ فاروق حیدر خان نے کہی بار اعلان کیے مگر عمل درآمد نہ ہوسکا.عوام علاقہ
جنڈالہ تا پرگلی روڈ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار سفر کرنا محال نوٹس لینے کا مطالبہ جب بھی مریض کو میرپور لے کر جانا پڑے تو راستے میں اموات ہو جاتی ہیں اس سے قبل کتنی اموات ہو چکی مزید اموات کا خطرہ سماہنی کی سیاسی قیادت خواب غفلت میں مگن جب بھی کوئ سیساسی آدمی سماہنی کا دورہ کرتا ہے سڑک پر مٹی ڈال دی جاتی ہے دھول کی وجہ سے عوام علاقہ پرشان جنڈالہ برجاہ پونا کےعوام نے کہا کہ ہمیں شدید احتجاج پر مجبور نہ کیا جاے سڑک خونی منظر پیش کرنے لگی جگہ جگہ گھڑے پڑے ہیں سڑک پر بارش ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہونا محمول بن گیا سفر کرنے والوں کو شدید دشواری کا سامنا عوام علاقہ نے وزیر اعظم ازدکشمر راجہ فاروق حیدر خان سے پرزور مطالبہ کیا کہ سڑک کی تعمیر یقینی بنائ جاے تاکہ عوام کو بہترین سفری سہولیات میسر ہوسکے.(بشکریہ وحید ریاض جرنلسٹ )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں