عوامی مسائل پر پرامن احتجاج کرنا ہر انسان کا جمہوری حق ہے.کیونکہ جنڈالا تا پیرگلی شاہراہ کسی بھی فرد،گروہ یا جماعت کا نہیں بلکہ اجتماعی مسئلہ ہے اس لیے تمام تر سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھتے ہوئے 18 جنوری کو عوام کو اس اجتجاج میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے. اگر سب لوگ مسائل کے حل کے لیے مل جاہیں .
جنڈالہ سے پیرگلی روڈ کی خستہ حالی نے مسافروں کےلیے سفرکرنا بہت مشکل ہے. ہلکی بارش کی وجہ سے جگہ جگہ پھسلن اور کیچڑ نے گاڑیوں اور پیدل چلنے والوںکابراحال کردیتا ہے. .جنڈالہ تاپیرگلی روڈکی فوری تعمیر اشد ضروری ہے اس سٹرک کی پختگی ترجیحبنیادوں پر کی جائے تاکہ عوام علاقہ سکھ کاسانس لے سکیں…
875