حاجی چوہدری صابر حسین کے بیٹے اورممتاز قانون دان چوہدری رزاق کے بھائی 22 جنوری کو سعودی عرب میں روڈ حادثہ میں اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جاملے.ان کی نماز جنازہ بروز جمعہ مورخہ 31 جنوری سہہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھڑ بڑوٹیاں کے مقام پر ادا کردی گئی.
سماہنی ڈاٹ کام کے ذمہ داران جاوید اقبال، مدثریوسف پاشا نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات نیز لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے.
672