509

سماہنی سونا ویلی میں اژدہا نے بکری کا شکار کر لیا

یونین کونسل کھمباہ کے گاؤں سونا ویلی میں اژدہا نے بکری کا شکار کر لیا محمد ضمیر و دیگر نے ڈنڈوں سے حملہ آور ہو کر ہلاک کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سونا ویلی کے مقامی شہری ضمیر نے بتایا کہ سانپ گھر کے پاس پالتو بکریوں پر حملہ آور ہونے والا تھا اتنے میں پرندوں کا شور سن کر ہم باہر نکلے تو موقع پر موجود سانپ کو قابو کیا۔ یاد رہے کہ کنٹرول لائن پر برسات اور مکئی کے سیزن میں ایسےبے شمار سانپ نمودار ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں