بھمبر سے سماہنی آتے ہووے ڈب سکس موڑ پر کرولا کار میں شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگ گئی
کار ڈرائیور محمد نجیب معجزانہ طور پر محفوظ رہا
جلتی کار کو مقامی افراد اور پاکستان آرمی نے پانی ڈالکر آگ بجانے کی بھرپور کوشش کی مگر کار جل کر تباہ ہو گئی