26 اگست 2020 طوفانی بارش سلسلہ جاری
تونین ٹھاکرہ موڑا راجہ فہید اختر کی دو بیٹیاں عائشہ عمر 7 سال اور قراۃ العین عمر 5سال دختر تیز بارش کی وجہ مکان کی دیوار گرنے چھت تلے دب کر جان کی بازی ہار گئیں ۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
گاوں سکھڑ 26 اگست 2020 کی موسلا دار طوفانی بارش نے سکھڑ گاوں کو ہلا کر رکھ دیا زیر نظر تصویر بھائی برکت صاحب کے مکان کی ہے جس کی دیوار گر گی ہے گاوں سکھڑ میں اس وقت سو فیصد لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے.
اللہ پاک اآسانی کرے آمین.