695

وادی سماہنی کاایک اور اعزاز

وادی سماہنی کا ایک اور سپوت برطانوی پارلیمنٹ کادوسری باربھی ممبر منتخب ہوگیا. تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے حالیہ انتخابات میں وادی سماہنی کے سپوت گائیاں پونا سے تعلق رکھنے محمد یاسین دوبارہ برطانیہ کا ممبر آف پارلیمنٹ منتخب ہوگئے.
حالیہ انتخابات میں پندرہ پاکستانیوں سمیت چوییس مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں سماہنی پوناسے تعلق رکھنے والے محمدیاسین بھی شامل ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں