700

کورونا وائرس سےڈرنےکے بجاے احتیاط کریں

سب سے پہلےہمیشہ یہ دعا کریں کہ
یااللہ پاک !
تیری رحمت تیرے غضب پہ بھاری ہے۔ہونا وہی ہے جو تو چاہے گا لیکن ہم تجھ سے ہمیشہ رحمت کی امید رکھتے ہیں۔اپنی رحمت کے صدقے پاکستان،آذادکشمیر اور دنیا کے تمام لوگوں کو اس موذی مرض سے نجات دے۔آمین
حضور پاک صل اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت کے مطابق وبا کی صورت میں اپنی نقل و حرکت محدود کر کے وبا کے پھیلاؤ کو روکیں.
آپکا انفرادی عمل آپ کے پیاروں اور آپ کے اردگرد رہنے والے کئی افراد کی جان بچا سکتا ہے.
“جو محدود ہے، وہ محفوظ ہے”
کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ خود اُسے لینے باہر نہیں جائیں گے. اوراحتیاط اس کا سب س بہتر علاج ہے.
سماہنی اللہ پاک کے کرم سے ابھی محفوظ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں